ند[2]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک خوشبو جو مشک، کچے عنبر اور اگر کی لکڑی یا صدف کے عنبر سے بنائی جاتی ہے نیز خوشبویات سے بنائی جانے والی ایک دوا جس میں اگر، صندل، سفید لوبان اور مصری وغیرہ ملا کر عرق گلاب میں پیس کر ٹکیاں بنا لیتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک خوشبو جو مشک، کچے عنبر اور اگر کی لکڑی یا صدف کے عنبر سے بنائی جاتی ہے نیز خوشبویات سے بنائی جانے والی ایک دوا جس میں اگر، صندل، سفید لوبان اور مصری وغیرہ ملا کر عرق گلاب میں پیس کر ٹکیاں بنا لیتے ہیں۔